تارک راما نے آر بی آئی گورنر سے ملاقات کی

وزیرانڈسٹری تارک راماراو نے ممبی میں آر بی آئی کے گورنر رگھورام راجن سے ملاقات کرتے ہوئی صنعتوں کو قرض کی فراہمی کے دوران پیش آنے والے مسایل سے واقف کروایا.اس موقع پر تارک رامانے گورنر آر بی آئی کو یادگار بھی پیش کیا.