صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا شنکر دیال شرما کوخراج

صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے آج یہاں راشٹرپتی بھون میں سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر شنکر دیال شرما کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
مکھرجی ، آنجہانی ڈاکٹر شنکر دیال شرما کے خاندان کے افراد، راشٹرپتی بھون کے افسران اور عملہ نے ڈاکٹر شنکر دیا ل شرما کی تصویر کے سامنے پھولوں سے خراج عقیدت پیش کیا۔