ایجوکیشن

انٹر کے امتحان  کالج میں سب سے  زیادہ نمبر لانے والی ام اقراء  کو سابق ممبرانِ اسمبلی شرد کمار اوستھی اور شیو  کرن سنگھ نے مشترکہ  طور پراعزاز سے نوازا

بارہ بنکی :(پریس ریلیز/ابوشحمہ انصاری) بارہ بنکی کے قصبہ سعادت گنج  میں واقع شری گاندھی پنچایت انٹر کالج میں انٹر میڈیٹ کے امتحان میں سب سے زیادہ نمبر لاکر کالج ٹاپ کرنے والی طالبہ ام  اقراء کو سابق ممبرانِ اسمبلی محترم شرد کمار اوستھی صاحب اور محترم شیو کرن سنگھ صاحب نے مشترکہ طور پراعزاز  سے نوازا اس موقع پر کالج کے صدر محترم کوشل کشور ترپاٹھی صاحب، محترم وکرم بہادر  سنگھ ددّو صاحب ، منیجر محترم سنتوش کمار اوستھی صاحب، کالج پرنسپل محترم سنتوش کمار مشرا صاحب اور کالج اسٹاف سمیت ضلع کی کئی نامور اور معزز ہستیاں موجود تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button