چرلہ پلی اوپن جیل میں دو وارڈرس میں جھگڑا

حیدرآباد کی چرلہ پلی اوپن جیل میں دو وارڈرس کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ ریلیو کرنے کے مسئلہ پر ہوئے جھگڑے کے بعد ڈی آئ جی محابس نرسمہا کو شکایت کی گئی۔ ڈی آئی جی نے دونوں کو اپنے دفتر طلب کیا اور اس واقعہ کی محکمہ جاتی تحقیقات کی جارہی ہے۔