ٹی وی اداکارہ کی موت بوایے فرینڈ کے خلاف مقدمہ

ٹی وی اداکارہ پرتیوشا بنرجی کی موت کے معاملہ مِیں ممبیی پولیس نے اسکے بوایے فرینڈ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق اداکارہ نے خودکشی کی اور اس کے بوایے فرینڈ راہل کے خلاف اداکارہ کو جان دینے کے لیے مجبور کرنے کے معاملہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پرتیوشا نے اپریل کی ایک تاریخ کو ممبیی میں اپنے مکان میں پھانسی لے لی تھی۔ اس دوران اداکارہ کے بوایے فرینڈ ایک اسپتال میں شریک ہویے بتایا گیا ہے کہ ان کی طبعیت خراب ہے۔