تلنگانہ

پرجا پالانا پروگرام کی ویب سائیٹ ہوگی شروع

حیدرآباد۔ تلنگانہ حکومت نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔پرجا پالانا پروگرام کے لئے تلنگانہ حکومت نے ویب سائٹ تیار کی ہے۔

 

اس ویب سائٹ کا چیف منسٹر ریونت ریڈی کل یعنی 8 جنوری کو آغاز کریں گے۔ کانگریس کے اقتدار میں آنے کے بعد پرجا پالانا پروگرام کے تحت چھ گیارنٹی اسکیمات پر عمل آوری کے لیے عوام سے درخواستیں قبول کی گئی تھیں۔

 

28 دسمبر سے چھ جنوری تک درخواستیں عوام کی‌جانب سے حاصل کی گئیں اور ہر چار ماہ میں ایک مرتبہ یہ پروگرام منعقد کرنے کا حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔

 

پراجا پالانا کی ویب سائٹ یہ ہے۔
www.prajapalana.telangana.gov.in

متعلقہ خبریں

Back to top button