تلنگانہ

حیدرآباد میں فارمولا ای کار ریسنگ نہیں ہوگی

حیدرآباد۔ فارمولا ای کار ریس جو حیدرآباد میں منعقد ہونے والی تھی منسوخ کر دی گئی۔ 10 فروری کو یہ کار ریسنگ ہونے والی تھی

 

لیکن ریاستی حکومت کی جانب سے رد عمل ظاہر نہ کرنے پر ایف آئی اے نے یہ فیصلہ لیا ہے۔ذرائع کے مطابق معاہدے کی خلاف ورزی پر محکمہ بلدی نظم و نسق کو نوٹس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فارمولا ای ریس کے ذمہ داروں کے مطابق

 

تلنگانہ حکومت کے محکمہ بلدی نظم و نسق نے میزبان شہر کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اس لئے یہ فیصلہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button