جنرل نیوز

پیر 25 ،اپریل کو کانگریس قاٸد کے۔پرشانت کمار ریڈی کی جانب سے اوٹکور میں دعوت افطار

 

اوٹکور : اوٹکور منڈل مستقر میں مکتھل حلقہ کے کانگریس پارٹی انچارج جناب کے۔پرشانت کمار ریڈی کی جانب سے مدرسہ تحتانیہ اردو میڈیم اسکول میں کل بروز پیر اوٹکور منڈل کے تمام روزے داروں کیلٸے دعوت افطار و طعام کا انتظام کیا جا رہا ہے۔اس موقع پر مکتھل حلقہ انچارج کے۔پرشانت کمار ریڈی و اوٹکور منڈل کانگریس قاٸدین نے اوٹکور منڈل کے تمام مسلمانوں کو دعوت افطار و طعام میں شرکت کرنے کی درخواست کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button