تلنگانہ

اسکول بس کا بڑا حادثہ ٹل گیا

حیدرآباد-26-( اردو لیکس) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ منی کنڈہ میں برقی تار لگنے سے ایک اسکول بس مکمل جل کر خاکستر ہوگئی.بس میں بچے نہیں تھے جس کی وجہ سے بڑا حادثہ ٹل گیا.بس ڈرائیور بس کے اوپری حصہ پر برقی تار لگ جانے کے فوری بعد بس روک کر کود دیا.جس سے اس کی جان بچ گئی.مقامی افراد نے بس کو بجھانے کی کوشیش کی لیکن منٹوں میں بس خاکستر ہوگئی.یہ بس ٹاٹا ونر کی تھی

 

متعلقہ خبریں

Back to top button