ایٹالہ راجندر نمایش سوسائیٹی کے صدر منتخب

حیدراباد-26 اگست-( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر فینانس ایٹالہ راجندر پھر ایک مرتبہ نمایش سوسائیٹی کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے سکریٹری کے لئے آدتیہ بھی بلامقابلہ منتخب قرار دئے گئے.سوسائیٹی کے انتخابات میں 197 اراکین میں 165 اراکین نے ووٹ ڈالا.