جیہ پردا فلم ڈیولپمنٹ کونسل کی سینئر ڈپٹی چیر پرسن مقرر

فلم اداکارہ سے سیاستداں بننے والی جیہ پردا کو ریاست اتر پردیش میں کابینی درجہ کا عہدہ دیا گیا ہے۔ انھیں یو پی فلم ڈیولپمنٹ کونسل کا سینئر ڈپٹی چیر پرسن مقرر کیا گی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے احکامات جاری کردئیے۔