آندھرا پردیش سکریٹریٹ میں آتشزدگی کا واقعہ

آندھرا پردیش سکریٹریٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ پتہ چلا ہے کہ ایل بلاک کی پانچویں منزل پر آج اچانک آگ لگ گئی۔ آتش فرو عملہ نے آگ بجھائی۔ شارٹ سرکٹ کا شبہ کیا جارہا ہے۔ مختلف زاویوں سے تحقیقات کی جارہی ہے۔