ایجوکیشن

اقلیتی اقامتی اسکول میں داخلہ انٹرنس امتحان کا 15 مئی کو انعقاد 

 

محبوب نگر/ نارائن پیٹ: 14 مئی (اردو لیکس) خواجہ جمیل احمد آر ایل سی ٹمریز آفیسر محبوب نگر و نارائن پیٹ کی اطلاع کے بموجب جماعت پنجم داخلہ بذریعہ اہلیتی ٹسٹ 15 مئی بروز اتوار بوقت 11 بجے تا 12 بجے دن ضلع محبوب نگر کے 13 سنٹر میں انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔ جس کی تفصیل ٹمریز محبوب نگر بوائز 1- بوائز 2- بوائز 3- ٹمریز محبوب نگر بوائز 3- ٹمریز محبوب نگر گلز 1- ٹمریز محبوب نگر گلز 2- ٹمریز محبوب نگر گلز 3- ٹمریز دیورکدرہ بوائز 1- ٹمریز دیورکدرہ بوائز 2- ٹمریز جڑچڑلہ بوائز 1- ٹمریز جڑچڑلہ گلز 1- ٹمریز نارائن پیٹ بوائز 1- ٹمریز مکتھل گلز 1 سنٹرس ہیں۔

اسطرح جماعت شسم تا ہشتم 22 مئی بروز اتوار بوقت 11 بجے تا 12 بجے دن انٹرنس امتحان کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔ لہذا تمام اولیاء طلباء سے خواجہ جمیل احمد آر ایل سی ٹمریز آفیسر محبوب نگر و نارائن پیٹ نے اپیل کی ہے کہ جو طلباء داخلہ کے لے آن لائن درخواستیں داخل کے ہوں وہ ہال ٹکٹ کے ساتھ ایک گھنٹہ قبل امتحانات گاہ( سنٹرس) کر امتحان میں شرکت کریں۔ مزید تفصیلات کے لے

7331170874 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button