جنرل نیوز

نارائن پیٹ ڈی سی سی صدر شیوا کمار ریڈی کے خلاف الزامات بے بنیاد

نارائن پیٹ: 14 مئی (اردو لیکس) نارائن پیٹ ڈی سی سی پریسیڈینٹ کے شیوا کمار ریڈی کی مقبولیت میں اضافہ اور مخالفين کی جانب سے کے شیوا کمار ریڈی کا مقابلہ کرنے کے بجاٸے کچھ مخالفين جھوٹے الزامات لگارہے ہیں مذکورہ خیالات کا اظہار ناراٸن پیٹ بلاک کانگریس صدر جی سدھاکر نے کیا۔ انہوں نے تعلقہ سطح کانگریس پارٹی کارکنوں کے آتمیا سملنا اجلاس میں پارٹی کارکنوں سے مخاطب ہوکر کہا کہ ضلع صدر کانگیس کے شیوا کمار ریڈی گذشہ دو دہوں سے اپوزیشن میں رہکر عوام کے لٸے عوامی بھلاٸی کے لٸے کٸ مہم چلاۓ انکی مقبولیت سے بوکھلا کر کچھ بے بنیاد الزامات لگارہے ہیں بہت جلد اسکا پردہ فاش ہوگا۔ اس موقع پر یوتھ کانگریس ضلع صدر کوٹلہ رویندر ریڈی’ بویآ شرنپا’ محمود قریشی’ ساگر گوڑ’ سلیم کونسلر’ یوسف تاج ودیگر کانگریس قائدین موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button