ایجوکیشن

نارائن پیٹ کے اقلیتی اقامتی اسکول میں دسویں کے طلباء میں امتحانی پیاڈ ودیگر ضروری تعلیمی اشیاء کی تقسیم

نارائن پیٹ: 22 مئی (اردو لیکس) نارائن پیٹ کے اقلیتی اقامتی اسکول میں جماعت دہم کے طلباء کو اسکول پرنسپل محمد فرید کے ہاتھوں امتحانی پیاڈ ودیگر ضروری تعلیمی اشیاء کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ اس موقع پر طلباء سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل نے کہا کہ امتحانی مرکز میں امتحان تحریر کرنے کے طریقے کار کو بتایا اور مشورہ دیا کہ وہ بلا خوف پرسکون انداز میں پرچہ سوالات کو حل کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کریں۔ اس موقع پر محمد کاظم’ شیوا کمار’ حسن الدین ‘ منیر احمد ودیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button