جنرل نیوز

دیوبند میں جمعیت العلماء کے ارکان منتظمہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے کھمم ضلع سے جمعیت کا وفد روآنہ

دیوبند میں ماہ رواں 28 29 کو منعقد ہو نے والے جمعیت العلماء کے ارکان منتظمہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے متحدہ کھمم ضلع سے ایک وفد حضرت مفتی جلال الدین صاحب قاسمی مولانا عبدالستار صاحب قاسمی اور مولانا عبدالکریم رشادی صاحب کی قیادت میں آج بتاریخ 26 مئ کو 3 بجے صبح جی ٹی ایکسپریس سے روانہ ہو چکا کھمم شھر کے بزرگ عالم دین حضرت مولانا حمایت اللہ صاحب کی دعا سے سفر کا الحمدللہ آغاز ھوا وفد میں متحدہ کھمم ضلع کے 21 علماء وحفاظ شامل ہیں اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ سفر کو آسان فرمائے جمعیت العلماء کے اس اجلاس کوپورے ملک کے امن و امان اور شانتی کا ذریعہ بنائے اور قوم و ملت کے لیے ترقی اور خوشحالی ذریعے بنائے آمین

متعلقہ خبریں

Back to top button