جنرل نیوز

کریم نگر میں وزیر سیول سپلائیز جی کملاکر سے تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ذمہ داروں کی نمائندگی

کریم نگر۔19/ اگسٹ ( پریس ریلیز)۔ریاستی وزیر پسماندہ طبقات و سیول سپلائی گنگولاکملاکر سے تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ذمہ داران نو منتخبہ کمیٹی صدر ایم اے اسعد۔ جنرل سکریٹری محمد سراج مسعود نائب صدر نثار احمد ۔ خازن افتخار الدین۔ جوائنٹ سیکرٹریز سید شاکر الصمد ۔ شیخ عمران۔ اظہار حسین ۔ آرگنائزنگ سکریٹری عمیر احمد خان کے علاوہ ارکان عاملہ اظہر الدین ۔ ظہیر احمد خان ۔ مجاہد خان و دیگر ممبران نے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر ریاستی وزیر گنگولاکملاکر نے نو منتخبہ تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ذمداران کو مبارکباد پیش کی اور عنقریب اردو صحافیوں کے مسائل کی یکسوئی کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button