رکن اسمبلی ایس راجیہ لو لگنے سے متاثر

بھدرا چلم کے رکن اسمبلی ایس راجیہ لو لگنے سے متاثر ہویے۔ خاندانی ذرایع نے بتایا کہ کل رات لولگنے کی شکایت پر انھیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی صحت بہتر ہے۔ ڈاکٹرس کا کہنا ہے کہ خطرہ کی کویی بات .نہیں