تلنگانہ کے عازمین حج کے کوٹہ میں اضاگہ کی مرکز سے درخواست

تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی نے ریاست کے عازمین حج کے کوٹہ میں اضافہ کی مرکز سے درخواست کی ہے دہلی میں انھوں نے مرکزی وزیر خارجہ سشماسواراج سے نمایندگی کرتے ہوے تلنگانہ کو4800 عازمین کا کوٹہ مقرر کرنے کی خواہش کی.