جنرل نیوز

آن لائن اسلامی تعلیمات میں مختلف کورسس _ داخلہ جاری ہیں

دین کے اس مٹتے ہوئے زمانے میں جہاں ہر کوئی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نئے نئے تدبیریں کر رہے ہیں اسلامی تعليمات سے مسلمانوں کو دور کرنے میں لگے ہیں تو ایسے نازک حالات میں نئی نسل کو اسلامی تعلیمات سے لیس کرنا وقت کا تقاضہ اور ایک اہم چیلنج ہے

۔ ان خیالات کے چلتے ایک آن لائن اسلامی تعليم کا آغاز کیا گیا ہے ۔ اس آن لائن تعليم میں عالمہ کورس بھی شامل ہے جس میں

تفسیر قرآن

فقہ

احاديث کی تشریح

سیرت النبي

اسلامی تاريخ

اور تجوید قرآن

اور دیگر مضامین شامل ہیں اس کورس میں اسمارٹ ٹکنالجی، اینیمیشن اور ویڈیوز کے ذریعہ جدید طریقہئ تعلیم اختیار کیا گیا ہے۔ طالبات کو دلچسپ آن لائن ایکٹیویٹی بھی دی جائے گی

۔ یہ کورس بالخصوص خواہشمند خواتین اسکول اور کالج کی طالبات کے لئے ہیں۔ کم عمر بچوں کے لئے علحدہ کورس ہوں گے۔ہفتہ میں 5دن تعليم ہوگی اور ماہانہ تعلیمی جائزہ بھی ليا جائيگا اور امتحانات بھی ہونگے انشاء اللہ

3 سالہ عالمہ کورس

2 سالہ فضيلت

شعبه ناظرہ

شعبه حفظ میں داخلے جاری ہےتفصیلات کے لئے فون نمبر 9381551668 پر رابطہ کر سکتے ہیں

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button