جنرل نیوز

آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل تلنگانہ کے انچارج مقرر ہونے پر خسرو پاشا صاحب کی گلپوشی

اوٹکور : حضرت سید شاہ غلام افضل بیابانی المعروف خسرو پاشا صاحب قبلہ سجادہ نشین بارگاہ قاضی پیٹ ورنگل سابقہ صدر نشین وقف بورڈ و صدر قاضی ورنگل آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل ریاست تلنگانہ کے انچارج مقرر ہونے پر حضرت سید شاہ حفیظ اللہ حسینی صاحب قبلہ سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی ناراٸن پیٹ ضلع تلنگانہ اور حضرت سید شاہ افضل حسینی صاحب قبلہ سجادہ نشین حیدر آباد مبارک باد پیش کرتے ہوے گلپوشی اور شال پوشی کئے اور خوشی کا اظہار کیا اور اس موقع پر سید شاہ رحمت اللہ حسینی اور سید شاہ آیت اللہ حسینی جانشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی بھی ملاقات کا شرف حاصل کرتے ہوئے حضرت قبلہ کو مبارک باد پیش کئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button