مسلم تحفظات پر کانگریس کی دستخطی مہم کا جمیت دے گی ساتھ

جمیت علماے ہند تلنگانہ شاخ نے کانگریس کی جانب سے مسلم تحفظات کے مسلہ پر شروع کی گئی دستخطی مہم کی تائید کا اعلان کیا ہے تلنگانہ جمیت علماے ہند کے صدر و سابق رکن کونسل حافظ پیر شبیر احمد نے آج گریٹر حیدرآباد کانگریس کے اقلیتی ڈپارٹمنٹ کے چیرمین شیخ عبداللہ سہیل اور جنرل سکریٹری نظام الدین سے ملاقات کی.اور کہا کہ 10 لاکھ دستخط حاصل کرنے کی اس مہم میں وہ ان کا ساتھ دیں گے.