جنرل نیوز

مسلم نوجوانوں کو 100 فیصد سبسڈی والے قرض فراہم کریں مرکزی حکومت  قومی اقلیتی کمیشن ممبر کو یادداشت 

مسلم نوجوانوں کو 100 فیصد سبسڈی والے قرض فراہم کریں مرکزی حکومت  قومی اقلیتی کمیشن ممبر کو یادداشت

 

محبوب نگر 17 جون ( پریس ریلیز ل مرکزی حکومت  قومی اقلیتی کمیشن ممبر سیدہ شہزادی صاحبہ کا محبوب نگر مستقر دورے پر الفیض ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے یادداشت دیتے ہوئے مطالبہ کیا گیا الفیض ویلفیئر سوسائٹی کے صدر جانگیر بابا سوسائٹی سیکرٹری محمد یعقوب اور قوی عقل نے مرکزی حکومت  قومی اقلیتی کمیشن ممبر سے بات کرتے ہوئے انہوں نےکہا  ملک بھر میں مسلم اقلیتوں کے لیے خصوصی ریزرویشن دی جائے ملک میں مسلمان ایس سی ایس سی سے پیچھے ہیں یہ رپورٹ ماضی کی حکومتی کمیٹیوں کے کمیشنوں نے کہا مسلمانوں کے تعلق سے رپورٹ دی ہے

تعلیم اور روزگار کی سیاست میں ریزرویشن مسلمانوں نوجوانوں کو 100% سبسڈی قرض فراہم کیا جائے مرکزی حکومت اردو میڈیم اسکولوں کے لیے عمارتیں تعمیر کرنے کیلئے خصوصی بجٹ فراہم کریں ، اردو زبان نافذ کی جائے، ہر دفتر میں اردو کی آسامیاں پُر کی جائیں۔خالی وقف زمین پر میں مسلمانوں کے لیے تدفین کے لیے جگہ مختص کی جائے۔اور کمپاؤنڈ وال تعمیر کیا جائے اور خصوصی بجٹ مختص کیا جائے، اس موقع پر جہانگیر بابا صدر سیکرٹری محمد یعقوب،محمد عبدالقوی

متعلقہ خبریں

Back to top button