ٹی وی ایکٹریس اودئے بھانو نےدیا جڑواں بچوں کو جنم

ٹی وی ایکٹریس اودئے بھانو نے حیدرآباد بنجارہ ہلز کے ایک خانگی اسپتال میں جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ اداکارہ نے بیٹے اور بیٹی کو جنم دیا۔ ماں اور بچے صحت مند بتائے گئے ہیں۔