نیشنل

سیکس اسکینڈل دہلی کے سابق وزیر گرفتار

دہلی کے سابق وزیر سندیپ کمار کو سیکس اسکینڈل معاملہ میں دہلی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ كرام برانچ کے جوائنٹ سی پی رویندر یادو نے اس کیس کی تحقیقات کا ذمہ ایک خصوصی ٹیم کو دیا ہے. اس ٹیم کی قیادت ایک ڈپٹی کمشنر کر رہے ہیں. پولیس ان تمام فوٹو گراف اور ویڈیوز کی تحقیقات کرے گی جس میں سندیپ کمار خواتین کے ساتھ مخرب اخلاق حرکتیں کرتے نظر آئے۔ سی ڈی کی فارنسک جانچ بھی کرائی جائے گی.

متعلقہ خبریں

Back to top button