انٹر نیشنل

افغانستان میں سڑک حادثہ 35 ہلاک

کابل-4 ستمبر( ایجنسیز) افغانستان میں پیش آے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں 35 افراد ہلاک ہوگئے.یہ حادثہ قندھار سے کابل روانہ ہونے کے دوران اس وقت پیش آیا.جب مسافرین سے بھری بس کو سامنے سے آنے والی آئیل ٹینکر نے ٹکردے دی.بس میں سوار 35 مسافرین ہلاک ہوگئے.حادثہ میں 20 دیگر افراد بھی زخمی ہیں جوبل کے گورنر بسم اللہ افغان نے یہ بات بتائی.

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button