چیف منسٹر تلنگانہ جمعرات تک فارم ہاوز میں قیام کریں گے

تلنگانہ کےچیف منسٹر چندراشیکھرراو جمعرات تک اپنے فارم ہاوز میں ہی قیام کریں گے.پیر کی شام چیف منسٹر میدک ضلع کے ایراویلی میں واقع اپنے فارم ہاوز پہنچے تھے جہاں وہ منگل کے روز ادرک اور دوسری کاشت کا مشاہدہ کیا.