حامد کرزائی کے گھر لڑکی نے لیا جنم

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی چوتھےبچے کے باپ بن گئے یہ اطلاع افغان سفیر ڈاکٹر ایس محمد ابدالی نے دی۔ وہ لندن کے دورہ کے موقع پر کچھ دیر کے لئے دہلی میں رکے اور انھوں نے اسپتال پہنچ کر اپنی اہلیہ اور نومولود بچی سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر ابدالی نے بتایا کہ حامد کرزئی کی بچی کی پیدائش کل دہلی کے خانگی اسپتال میں تقریبا گیارہ بجے ہوئی۔