جرائم و حادثات

نظام آباد ضلع میں خاتون کی دو بچوں کے ساتھ خودکشی کی کوشش

رنجل 25جون(پریس نوٹ ) رنجل منڈل کے موضع کنداکرتی کی دریائے گوداوری میں ایک شادی شدہ خاتون انیتا نے اپنے دو معصوم بچوں کے ساتھ اقدام خودکشی کرنے کوششیں مقامی مچھروں نے خاتون اور معصوم بچوں کی جان بچائی اور رنجل پولیس اسٹیشن کے حوالے کردیا رنجلS.I ساینہ نے خاتون کی کونسلنگک خاتون نے بتایا کے دس سال قبل گاندھاری منڈل سے تعلق رکھنے والے پرکاش سے ہوئی تھی لیکن شادی کے بعد سے شراب نوشی کی حالت میں روزانہ جھگڑا کرتا رہا جسکے باعث تنگ آکر خودکشی کرنے کے لیے دریائے گوداوری کا رخ کیا تھا سب انسپکٹر ساینہ نے خاتون کو رنجل پولیس اسٹیشن میں لے جا کر ہمت افزائی کی اور سمجھا بجا کر خاتون کو معالی امداد کے طور پر 5000 ہزار روپے نقد اور 50 کیلو چاول دیا

متعلقہ خبریں

Back to top button