مبارکباد

تلنگانہ میڈیا اکیڈمی کا دو روزہ تربیتی پروگرام _ صحافی افتخار علی زبیر کو سند

میڈیا اکیڈمی آف تلنگانہ کی جانب حیدرآباد کے اردو مسکن میں اُردو صحافیوں کیلئے دو روزہ تربیتی کلاسیس کا اہتمام کیا گیا۔ آج اختتامی تقریب میں مجلس کے رکن کونسل امین الحسن جعفری نے جگتیال منصف ٹی وی اسٹاف رپورٹر افتخار علی زبیر کو سند پیش کی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button