جرائم و حادثات

شادی شدہ خاتون کی عاشق کے ساتھ اجتماعی خودکشی

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے یادگیری گٹہ میں عاشق معشوق نے اجتماعی طورپرخودکشی کرلی۔ مہلوکین کی شناخت 25 سالہ گنیش اور23 سال نلندا کے طورپرکی گئی ہے۔ متوفیہ کی تین سال قبل کسی دوسرے شخص سے شادی ہوئی تھی جبکہ وہ اورگنیش ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ کل رات ان دونوں نے ایک ساتھ ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔ ان دونوں کی نعشیں یادگیری گٹہ منڈل میں بہوپیٹ ریلوے گیٹ کے پاس دستیاب ہوئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button