مبارکباد

عادل آباد میں وجیتا جونیئر کالج کے ٹاپر محمد عبدالریحان  

محمد عبدالریحان عادل آباد شہر کے خانہ پور کالونی کے رہائشی ہیں, انٹرمیڈیٹ میں بہترین مظاہرہ پیش کرتے ہوئے ایم پی سی گروپ میں 924 مارکس سے کالج ٹاپ پر بنے ہیں۔ کالج میں پہلا رینک آنے پر والدین،رشتہ داروں، دوست و احباب نے محمد عبدالریحان کو مبارکباد پیش کی. مستقبل میں اور آگے بڑھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button