مبارکباد

عادل آباد ضلع کے بوتھ کے سرکاری کالج کی طالبہ دانیہ مہوین کا انٹرمیڈیٹ امتحان میں شاندار مظاہرہ

ضلع عادل آباد کے حلقہ بوتھ کی طالبہ محمد دانیہ م مہوین نے انٹرمیڈیٹ سال دوم میں‌ بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے 945 ماکس حاصل کیے۔محمد دانیہ مہوین گورنمنٹ ٹی ایس ماڈل اسکول بوتھ سے انٹرمیڈیٹ میں تعلیم حاصل کی اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ میں بہترین نتائج حاصل کیے۔محمد دانیہ مہوین کو والدین،اساتذہ اور رشتہ داروں نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزید نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button