لینووہ کاا910 لیاب ٹیب عنقریب مارکیٹ میں

حیدرآباد-6 ستمبر( اردو لیکس) لینووہ کمپنی نے یوگا 910 کے نام سے نیا لیاب ٹیب کو متعارف کیا ہے یہ لیاب ٹیب برلن میں جاری آئی ایف اے 2016 کے ٹریڈ شو میں پیش کیا گیا ہے اکتوبر میں اسے مارکیٹ میں پیش کیا جانے والا ہے 16 جی بی ریام کا یہ لیاب ٹیب 86 ہزار روپیے میں فروخت ہوگا.