ایس ایس سی کے بعد کیا کریں؟

ایس ایس سی کے بعد کیا کریں ؟ عنوان سے آج چہارشنبہ کو منا ٹی وی پر طلباء کے لئے ایک پروگرام پیش کیا جارہا ہے محکمہ تعلیم کی جانب سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں طلبا کو رہنمائی کی جاے گی.صبح 10:30 تا,ایک بجے دوپہر تک ماہرین تعلیم بچوں کو کیریر گایڈنس پر لکچر دیں گے. طلبا 18004254038.ٹول فری نمبر پر سوالات کرسکتے ہیں