حیدرآباد میں ایک ماہ ہیلمٹ کے 1.75 لاکھ کیس

حیدرآباد ٹرافک پولیس نے مارچ کے مہینہ میں ہیلمٹ کے بغیر گاڑی چلانے والوں کے خلاگ 1.75 لاکھ مقدمات درج کئے ہیں سپریم کورٹ کی جانب سے ہیلمٹ کو لازمی قرار دئے جانے کے بعد حیدرآباد میں ٹرافک پولیس ہیلمٹ کے استعمال,کو ضروری قرار دیا ہے ٹرافک پولیس چوراہوں پر تنصیب سی سی کیمروں اور ان کے پاس موجود کیمروں کی مدد سے بھی ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو ای چالان روانہ کررہی ہے