طلبا کا چلو ایچ سی یو پروگرام کو پولیس نے ناکام بنادیا

حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں چہارشنبہ کو پھر ایک مرتبہ شدید کشیدگی دیکھی گئی.مختلف طلبا تنظیموں کی جانب سے وایس چانسلر اپاراو کو برطرف کرنے کا مطالبہ کرتے ہوے یونیورسٹی کے کیمپس میں احتجاجی طلبا اندر داخل ہونے کی کوشیش کی.چلو ایچ سی یو پروگرام کو پولیس نے ناکام بناتے ہوے طلبا کو گرفتار کرلیا.