نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے دی کی مبارکباد

نائب صدر جمہوریہ ہند جناب ایم حامد انصاری نے ملک وقوم کو عیدالاضحیٰ کے مقدس موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ ہماری زندگ یوں میں ایثاروقربانی اوردرد مندی کو روشن کرتی ہے اور ہمیں اپنے سماج میں ایثاروقربانی ،ہمدردی اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا عز م وحوصلہ عطا کرتی ہے۔