انٹر نیشنل

سعودی عرب خلیجی ممالک و متحدہ عرب امارات میں آج عیدالاضحیٰ

عیدالاضحیٰ سعودی عرب اور خلیجی ممالک و متحدہ عرب امارات میں آج منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب میں عید قربان کی نماز کی سب سی بڑی جماعتیں مکہ مکرمہ کی مسجد حرام اور مدینہ منورہ کی مسجد نبوی میں ہوئیں۔ مسلمانوں نے سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button