بیوی کو بچانے کی کوشش شوہر بھی ہلاک

ورنگل میں الکٹرک شاک کی وجہ سے شوہر بیوی کی موت ہوگئی۔ یہاں ملی اطلاعات کے مطابق گوئیند راو پیٹ کی رہنے والی رما واٹر ہیٹر لگا رہی تھی کہ اسے شاک لگا اسے بچانے کے لئے پہنچا اسکا شوہر سنتوش بھی الکٹرک شاک سے جھلس گیا جس کی وجہہ سے دونوں ہلاک ہوگئے۔