تلنگانہ

عبیداللہ کوتوال چیرمین تلنگانہ اقلیتی فینانس کارپوریشن اور طاہر بن حمدان چیرمین اردو اکیڈمی نامزد

حیدرآباد _ یکم مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے اقلیتی فینانس کارپوریشن کے چیرمین کی حیثیت سے کانگریس کے سینئر لیڈر جناب عبیداللہ کوتوال کو مقرر کیا ہے جبکہ تلنگانہ اردو اکیڈمی کے چیرمین کی حیثیت سے ایک اور سینئر لیڈر جناب طاہر بن حمدان کو نامزد کیا گیا۔ عبیداللہ کوتوال کا تعلق محبوب نگر سے ہے اور طاہر بن حمدان نظام آباد سے تعلق رکھتے ہیں

ان دونوں نئے چیئرمین نے آج چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button