ایجوکیشن

حافظ محمد عبد العلیم کو ایم اے عربک میں گولڈ میڈل

حافظ محمد عبد العلیم نے ایم اے عربک میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔یہ میڈل آج عثمانیہ یونیورسٹی میں محترمہ تمیلی سائی سوندراجن گورنر صاحبہ تلگانہ کے ہاتھوں دیا گیا ۔ اس موقع پر چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا وائس چانسلر عثمانیہ یونیورسٹی اور دوسرے موجود تھے ۔یاد رہے کہ حافظ محمد عبد العلیم پروفیسر ڈاکٹر سید جہانگیر ایفلو یونیورسٹی کے زیر تربیت ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button