انٹر نیشنل

سال 2015 میں 1634 افراد کو پھانسی کی سزا

دنیا بھر میں پھانسی کی سزا دینے والے ممالک میں سعودی عرب پاکستان اور ایران سب سے آگے ہیں۔ یہ انکشاف انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کیا ہے۔ تنظیم کی رپورٹ کے مطابق سال 2015 مِیں قریب 1634 افراد کو پھانسی دی گیی۔ پچھلے سال پاکستان میں 326، سعودی عرب میں 158 اور ایران میں ایران میں 977 افراد کو یہ سزا دی گیی۔ تنظیم کا کہنا ہےکہ پچھلے سال پھانسی کی سزا میں اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ چین میں ہزاروں افراد کو پھانسی دی گیی۔ رپورٹ میں اسکا زکر نہیں کیا گیا کیونکہ چین اس معاملہ کو چھپا کر رکھتا ہے۔رپورٹ کے مطابق سال 1989 کے سال 2015 میں پھانسی سزا دینے کے معاملات میں اس حد تک اضافہ ہوا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button