حملہ کے بعد راج ناتھ سنگھ کا ہنگامی اجلاس

وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے جموں وکشمیر میں ہوئے دہشت گرد حملے کے بعد اپنا امریکہ اور روس کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ انہوں نے محکمہ داخلہ اور دفاع کے عہدیداروں کے ساتھ ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ سرحدی علاقوں کے تمام کیمپس میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔