لیاقت علی محسن جگتیال مارکیٹ کمیٹی کے وائیس چیرمین مقرر

کریم نگر-19 ستمبر( اردو لیکس) تلنگانہ کے ضلع کریم نگر کی جگتیال اگریکلچر مارکیٹ کمیٹی کے وائیس چیرمین کی حیثیت سے خواجہ لیاقت علی محسن کا تقرر عمل میں آیا. ریاستی حکومت نے جگتیال مارکیٹ کمیٹی کے عہیداروں کے نام کا اعلان کردیا. خواجہ لیاقت علی کو ریالی کی شکل کی ان کی قیامگاہ عثمان پورہ تک لایا گیا. لیاقت علی نے وائیس چیرمین منتخب کرنے پر ٹی آر ایس قاید سنجے کمار, رکن پارلیمنٹ کویتا کا شکریہ ادا کیا.