انٹرٹینمنٹتلنگانہنیشنل

جسمانی معذورین سے نہیں لیا جائے گا ٹول ٹیکس

جسمانی معذورین کی جانب سے استعمال کی جانے والی خصوصی گاڑیوں کو ٹول چارجس کی ادائیگی سے مستثنیٰ قراردیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں مرکزی وزارت ٹرانسپورٹ نے احکامات جاری کردےئے۔ملک بھر میں یہ سہولت فراہم رہے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button