ہاں میرے دماغ میں کچھ نہیں ہے، بگ بی کا کاٹجو کو جواب

ممبی-20 ستمبر( اردو لیکس) بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن اور سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کٹجو کے درمیان لفظی بحث جاری ہے بچن نے کٹجو کے ریمارک کا جواب دیتے ہوے کہا ” ہاں میرے دماغ میں کچھ بھی نہیں ہے “اور کہا کہ اصل میں مجھے سر ہی نہیں ہے بگ باس نے کہا کہ ہم دونوں ایک جیسے ہیں وہ میرے سینر ہیں ہم دونوں کے درمیان کوئی دشمنی نہیں ہے