امریکہ میں بندوق بردار کی فائرنگ 4 ہلاک

امریکہ میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ واشنگٹن اسٹیٹ کے بُرلنگ ٹرن میں بندوق بردار نے شاپنگ مال میں گھس کرفائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں چار افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ رات 8بجے شاپنگ مال میں داخل ہوتے ہوئے بندوق بردار نے فائرنگ شروع کردی۔ اس حملہ کے بعد واشنگٹن اسٹیٹ میں ہائی الرٹ کا اعلان کردیا گیا۔