انٹرٹینمنٹتلنگانہ

بارش کی وجہہ سے بعض ٹرینیں منسوخ

تلنگانہ او آندھرا پردیش میں ہورہی زبردست بارش کی وجہ بعض ٹرینوں کو منسوخ کیا گیا اور بعض کے راستے تبدیل کردےئے گئے یہ بات ساوتھ سنٹرل ریلوے نے بتائی ۔ عہدیداروں کے مطابق سکندرآباد گوڈور سمہا پوری ایکسپریس،گنٹور ۔ وقار آباد پلناڈ ایکسپریس کے علاوہ ماچرلہ پاسنجر نرسا پور ایکسپریس اور سکندرآباد رے پلے پاسنجر کو منسوخ کردیا گیا ۔ تروپتی ناگپور سوئل ایکسپریس کے علاوہ پدماوتی ایکسپریس کی روٹ بدل دی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button