کے سی آر نے کیا کریمنگر کا فضائی معائینہ

چیف منسٹر کے چندرشیکھر راو نے ریاست میں ہورہی مسلسل بارش کے نقصانات کا جائیزہ لینے کے لئے آج کریم نگر کا فضائی دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ریاستی وزراء ہریش راو، ایٹیلا راجندر، رکن پارلیمنٹ ونود اور دوسرے ہیں۔